تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کے وفد کا صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کی قیادت میں ضلع کوہاٹ کا دورہ۔

شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کے وفد کا صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی کی قیادت میں ضلع کوہاٹ کا دورہ۔ ضلع کوہاٹ کی تنظیم سازی کا اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ وفد میں صوبائی جنرل سیکریٹری مظفر علی آخونزادہ ، صوبائی سیکریٹری مالیات میر غلام مرتضی ، صوبائی سیکریٹری اطلاعات سید مرتضی جعفری ، صدر پشاور ڈویژن سید یوسف علی جعفری ، ممبر سیاسی سیل اقتدار علی آخونزادہ اور آفس سیکریٹری ذیشان حیدر موجود ہیں۔