تازه خبریں

ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے اتخابات علامہ ناظر عباس تقوی و دیگر رہنماؤں کی شرکت

ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے اتخابات علامہ ناظر عباس تقوی و دیگر رہنماؤں کی شرکت

کوئٹہ : ملی یکجہتی کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کا انتخابی اجلاس, لیاقت بلوچ ، علامہ ناظر عباس تقوی اور عقیل انجم نے انتخابات کرائے۔بعد ازاں ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے پریا کانفرنس کی اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ بلوچستان کے مقامی عمائدین بھی موجود تھے