تازه خبریں

وزیراعظم نواز شریف سے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی ملاقات

وزیراعظم محمد نواز شریف سے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کی ۔شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس کے موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوئی ۔