تازه خبریں

پانامہ کیس: سپریم کورٹ کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا حکم

پانامہ کیس: سپریم کورٹ کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے پانامہ دستاویزات کافیصلہ سنا دیا ہے۔ فیصلے میں ایک ہفتے میں چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے اور اسکے بعد دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیاہے ۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایف آئی اے کےایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہونگے