تازه خبریں

پاک فوج کے جوان زولفقار علی کی نماز جنازہ آغا شیخ مرزا علی کی اقتدا میں ادا

کشمیر میں برفانی تودے کی زد میں آکر شہید ہونےوالا پاک فوج کا جوان زولفقار علی کی نماز جنازہ اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری آغا شیخ مرزا علی کی اقتدا میں ادا. آبائی گاوں پھکر نگر میں سپردخاک کردیاگیا.