پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے خلاف سازش تو نہیں ہورہی؟
فرزند رسول ﷺ امام حسین ؑ کے ذکر پر پابندی
علماء وطلباء پر انسداد دہشتگردی کے مقدمات
آغا شیخ مرزا علی ( اسلامی تحریک پاکستان) کے خلاف مقدمہ
نجی کالج کے 15سے زائد طلباء کے خلاف مقدمہ
اہل خانہ غیر قانونی حراست کا سامنا
کہیں ریاست پاکستان اور پاکستان چین اقتصادی راہداری کے خلاف سازش تو نہیں ہورہی
سید قائم علی شاہ کاظمی( سیکریٹری اطلاعات اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان)