تازه خبریں

آغا شیخ مرزا علی کی سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات

شیخ مرزا علی کی سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات

سکردو جعفریہ پریس پاکستان گلگت بلتستان
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے وفد کی شیخ مرزا علی صوبائی جنرل سیکرٹری اسلامی تحریک پاکستان کی سربراہی میں سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان ، سید مہدی شاہ سے ملاقات ،موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال