تازه خبریں

بحرین میں آل خلیفہ کا حسینی عزاداروں پر حملہ

بحرین میں امریکہ کی غلام آل خلیفہ حکومت نے حسینی عزاداروں کے جلوس کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔ آل خلیفہ کے سکیورٹی دستوں کے حملوں میں بہت سے بچے اور خواتین اور بوڑھے افراد زخمی ہوگئے ہیں۔آل خلیفہ کے سکیورٹی دستوں نے مناقہ کے جنوب میں النویدرات کے علاقہ میں حملہ کیا ہے۔