تازه خبریں

بلدیاتی انتخابات اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب

بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب

اسلامی تحریک پاکستان کا نامزد امیدوار ضلع سانگھڑ وارڈ نمبر 1 سے بلامقابلہ کامیاب۔
الیکشن کمیشن نے نتیجہ کا اعلان کردیا۔