تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل اٹک پہنچے

اٹک:علامہ عارف حسین واحدی نے مرکزی امامبارگاہ کاملپور سیداں اٹک میں محترم جناب سید خادم حسین شاہ صاحب کے بڑے بھائی اور حاجی سید تنویر حسین شاہ صاحب کے والد گرامی جناب الحاج سید محبت حسین شاہ مرحوم کی وفات پرتعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ پڑھی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کرائی-