جعفریہ پریس ۔ شہید قائد کے فرزند کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے فرزند شہید قائد علی حسین الحسینی کی ملاقات پاراچنار کے مختلف اہم امور پر گفتگو ملاقات میں مولانا احمد روحانی،باقر حیدری ،محمد روحانی،رضوان حسین شامل تھے