قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی حرم مطہر علی ابن ابی طالب ؑ میں حاضری
5 اگست 2019
جعفریہ پریس نجف اشرف عراق:
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حرم مطہر امیر المومنین علی ابن ابی طالب کی زیارت سے مشرف ہوئے وھاں ان کی عتبہ مقدسہ علوئیہ کے امین العام یوسف ال شیخ رازی سے ملاقات ھوئی زائرین حرم مطہر میں جاری منصوبوں کی تعمیر کا جائزہ لیا زائرین کے مسائل پر گفتگو ہوئی اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی،نمائندہ قائد نجف اشرف علامہ غلام قنبر قرائتی،شیخ کرم الدین واعظی سمیت دفتر قائد کی کابینہ کے افراد شریک تھے۔