قائد ملت جعفریہ کا شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے اجلاس میں صدارتی خطاب
جعفریہ پریس 16دسمبر لاہور
لاھور:شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کی صوبائی کونسل کا اجلاس،صوبائی صدارت کے انتخابات ادارہ منھاج الحسین میں منعقد ہوئےع قائد ملت اسلامیہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے صدارتی خطاب کیا