تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کے تعاون سے ضلع بھکر میں فراہمی آب کے منصوبوں کی تعمیر کاسلسلہ جاری

قائد ملت جعفریہ کے تعاون سے ضلع بھکر میں فراہمی آب کے منصوبوں کی تعمیر  کاسلسلہ جاری،بھکر کے علاقے بستی میاں پنجہ خمینی چوک میں نسب،

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سی کی طرف سے ضلع بھکر میں فراہمی آب کے منصوبوں کی تعمیر  کاسلسلہ جاری۔ ۔ ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان نمائندہ ولی امرمسلمین حضرت آیۃُاللہ علامہ السید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کے اس تعاون پر اہلِ علاقے نے دعائیں دے کر بھرپور شکریہ ادا کیا۔