جعفریہ پریس شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی کا دورہ گلگت بلتستان جاری ایک پرہجوم پریس کانفرنس، تحریک جعفریہ پاکستان بحال ہوچکی ھے ماضی کی طرح گلگت بلتستان کو ان کے حقوق دلوائیں گے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے دوسرے صوبوں کی طرح یہاں کے عوام کو بھی اپنے آئینی حقوق دئے جائیں تحریک جعفریہ اسلامی تحریک کے نام سے الیکشن میں حصہ لے گی انھوں نے اپنی پریس کانفرنس میں مخلتف مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے ان مسائل کے فوری حل کا مطالبہ کیا ان کا مزید کھنا تھا کہ تحریک جعفریہ پاکستان گلگت بلتستان میں ملی یکجھتی کونسل کے قیام کے سلسلے میں میزبان ھوگی اور جلد اس کا قیام عمل میں لائیں گے نے کہا دھشتگرد جو کوئی بھی ہو اور جس مکتب سے بھی ہو کاروائی ہونی چاہئے اور سزائے موت ہونی چاہئے گلگت بلتستان کی غیور عوام نے بغیر کسی شرط شروط کے پاکستان ک ساتھ الحاق کیا مگر ھم اب تک اپنے حقوق سے محروم ہیں، دور دراز کے علاقوں میں اگر کوئی بیمار ہوجائے تو ہسپتال پہنچانے ک لئے کوئی ایمبولنس تک نہیں ملتی میں پاکستان کی گورنمنٹ سے سوال کرتا ہوں کیا یہ لوگ پاکستان کا حصہ نہیں ہیں؟کیا باقی 4 صوبوں کی طرح گلگت بلتستان والے پاکستانی نہیں؟گلگت بلتستان کے لوگوں کو فوری طور پر آئینی حقوق دئے جائیں، اور اسکردو – کارگل روڈ کو کھول دیا جائےخرمنگ اور شگر کو علیحدہ ڈسٹرکٹ کا درجہ دیا جائے؛پی آئی اے کے علاوہ دوسری کمپنیوں بھی یہاں پروازیں شروع کریں؛اسکردو میں میڈیکل کولج اور دوسرے اعلی تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں؛اسکردو میں انسداد دھشتگردی کی عدالت کا قیام بھی کیا جائے؛روندو ڈیم تعمیر کیا جائے ؛عوام کو اپنے حقوق دئے جائیں۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت