جعفریہ پریس راولپنڈی تحریک جعفریہ پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی اور انچارچ سیاسی سیل علامہ شبیر میثمی سے ملاقات کی ۔ وفد میں صوبائی صدر آغا سید عباس علی رضوی ، سینئر نائب صدر علامہ شیخ مرزا علی ، نائب صدر جناب دیدار علی ، جنرل سیکرٹری محمد علی شیخ شامل تھے ۔ ملاقات میں تنظیمی صورتحال کے ساتھ سیاسی امور پر گفتگو ہوئی ۔،۔