•  ملک میں ایک بار پھر فرقہ پرستی و انتہا پسندی کو فروغ دیاجارہا ہے ، زاہد آخونزادہ
  • فرقہ پرستی و انتہا پسندی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے جسے روکنے کی ضرورت ہے،زاہد علی آخونزادہ
  • راولپنڈی کہوٹہ بس حادثے میں بیس سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہے
  • یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ برادر محمد اکبر
  • یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں علامہ شبیر میثمی
  • دفتر خارجہ کی جانب سے متضاد بیانات قابل افسوس ہیں علامہ شبیر میثمی
  • سید محمد حسن سبزواری کی قائد ملت جعفریہ سے گفتگ
  • گلگت بلتستان کے تاجروں کے ٹیکسز کے مسائل فوری حل کئے جائیں
  • انجمن حسینیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،
  • بھکھی شریف شیخوپورہ ، جلوس عزا پر حملہ آور شرپسند عناصر کو فی الفور گرفتار کیاجائے ،علامہ شبیر میثمی

تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں

گلگت، بلتستان

مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ وزیر اعلی گلگت، بلتستان محترم جناب حاجی گلبر خان کے ہمراہ موجودہ صورتحال اور جی بی حکومت میں شمولیت کے معاملے پر قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی رہنمائی کی روشنی میں اہم بات چیت ہوئی اور اسلامی تحریک گلگت بلتستان، کو باقاعدہ جی بی حکومت میں عوامی نکات اور اہم مسائل کے حل کی روشنی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے کیا گیا، سب سے پہلے زمینوں کے معاوضے کے چیک بھی حقداروں کو تقسیم کیئے گئے، اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جناب محمد علی قائد، مرکزی سیکرٹری اطلاعات جناب زاہد علی آخونزادہ، گلگت، بلتستان رابطہ کمیٹی کے سربراہ حجتہ الاسلام علامہ شیخ مرزا علی ممبر جی بی اسمبلی جناب ایوب وزیری و دیگر تنظیمی ذمہ داران بھی موجود تھے۔