تازه خبریں

ترکی ، غازی عنتاب میں شادی کی تقریب میں دھماکا، 50 افراد جاں بحق

ترکی ، غازی عنتاب میں شادی کی تقریب میں دھماکا، 50 افراد جاں بحق
ترکی کے جنوبی شہر غازی عنتاب میں شادی کی تقریب میں دھماکا۔ جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ ھماکے میں چورانوے افرادزخمی بھی ہو ئے۔