تازه خبریں

آپریشن ضرب عضب کی بھی حمایت کی آپریشن رد الفساد کی بھی ملک بھر میں حمایت کرتے ہیں علامہ عارف واحدی شیعہ علماء کونسل

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ھم نے آپریشن ضرب عضب کی بھی مکمل حمایت کی تھی اورآج آپریشن””ردالفساد” کی بھی بھرپورحمایت کرتے ھیں،کامیابی کے لئے دعاگو ہیں ان کا مزید کہنا ہے کہ  دہشتگردی کے خاتمے کے لئے مصلحتوں سے بالا تر ھو کرشدت پسندوں،سہولت کاروں اور ان کے مراکزپرمضبوط ھاتھ ڈالناہوگاورنہ اس ناسورکاخاتمہ ممکن نہیں