• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی سرپرست سیدہ سدرہ نقوی نے خواہر سیرت بتول کو سرگودھا کی ڈویژنل ٓرگنائزر مقرر کر دی۔

فیصل آباد ( ) جے ایس او طالبات پاکستان کی مرکزی سرپرست سیدہ سدرہ نقوی نے خواہر سیرت بتول کو سرگدھا ڈویژن کی ڈویژنل آرگنائزر مقرر کر دیا ہے۔مرکزی سرپرست کا کہنا ہے کہ جے ایس او طالبات تیزی سے تشکیل کے مراحل سے گزر رہی ہے اور وہ امید رکھتی ہیں کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری و ساری رہے گا ۔
سیدہ سدرہ نقوی نے کہا کہ جے ایس او طالبات کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ ایک ایسی ہستی کے زیر سایہ مراحل طے کر رہی ہے جوکے اپنی مثال آپ ہیں اور جے ایس او ایک الٰہی تنظیم اور اس کے قائد و رہبر الٰہی نمائندہ ہیں اسی لئے ہماری کامیابی یقینی ہے انکا کہنا ہے کہ وہ تنظیمی امور میں قائد محترم سے مسلسل رابطے میں ہیں اور انکی مسلسل راہنمائی اور شفقت سے �آج جے ایس او پاکستان محض چند دنوں میں اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ ہمارے پاس ڈویژنز کی ٓرگنائزرز موجود ہیں جو کے اپنی اپنی ڈویژن میں یونٹ سازی کر رہی ہیں اور انشاء اللہ بہت جلد یہ مرحلہ طے کر لیں گیں۔ اب وہ خواہر سیرت بتول ڈویژنل ٓرگنائزر سے بھی یہی توقع رکھتی ہیں کہ وہ جعفریہ سٹوڈنٹس ٓرگنائزیشن طالبات پاکستان کی ترقی و بہتری کے لئے بھرپور تعاون کریں گی۔