ملک بھر سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہاہے سرحدوں میں کشیدگی کے باؤجود بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے جاؤں گا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس افغانستان سے متعلق کثیر القومی کانفرنس ہے۔ پاکستان ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کے حوالے عالمی برادری کو بھی مسلسل آگاہ کر رہا ہے۔ ا سے قبل فاٹا اصلاحات کے حوالے سمینار سے خطاب کر تے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانے سے مثبت فوائد حاصل ہوسکتے ہیں، فاٹا کو پاکستان کے دیگر علاقوں کے برابر لانا ہمارا مقصد ہے ۔ انھوں نے کہا کہ فاٹا میں اصلاحات سے تعمیر و ترقی کا نیا سورج طلوع ہوگا۔ فاٹا میں آبپاشی، تعلیم اور صحت سے متعلق کئی منصوبے شروع کریں گے، بیس ہزار افراد کو لیویز میں بھرتی کیا جائے گا جبکہ اربن سینٹرز کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ – November 16, 2016
سندھ وطن عزیز کی سالمیت کی خاطر افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں(یعقوب شہباز) شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ November 15, 2016
پنجاب علامہ سبطین سبزواری کا جہانگیر بدرکے انتقال پر پیپلز پارٹی کی قیادت ، خاندان سے اظہارتعزیت November 14, 2016
قیادت قائد ملت جعفریہ پاکستان کا علامہ ثابت علی نجفی سے رابطہ ان کی جلد صحتیابی کی دعا November 13, 2016
قیادت ملى يكجہتى كونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی شرکت. November 13, 2016
سندھ علماء کونسل (سندھ)کراچی ڈویژن کا اہم اجلاس صدر کراچی ڈویژن مولانا کرم الدین واعظی صاحب کی صدارت میں صوبائی دفتر میں منعقد کیا گیا. November 13, 2016
ملک بھر سے درگاہ حضرت شاہ نورانی پر ہونے والی دہشت گردی کی کاروائی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔(وفا عباس، مرکزی صدر جے ایس او پاکستان) November 13, 2016
گلگت بلتستان کراچی میں شہید ہونے والےمرتضی کی نمازہ جنازہ گلگت میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی اقتداء میں ادا کردی گئی November 13, 2016
سندھ شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ سید اسد زیدی نے لاڑکانہ میڈیکل سینٹر میں قبلہ علامہ ثابت علی نجفی کی عیادت کی November 13, 2016
ملک بھر سے ایک ماہ میں بلوچستان کو دو مرتبہ خون سے نہلا یا گیا،درگاہ حضرت شاہ نورانی پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں(ذیشان حیدر، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری جے ایس او پاکستان) November 13, 2016
سندھ دہشت گردو کی منظم کاروائی نے سیکیورٹی فورسز کے اداروں کی پول کھول دی درگاہ شاہ نورانی کا افسوس ناک واقعہ اپنے ساتھ بہت سارے سوال چھوڑ گیا(علامہ ناظر عباس تقوی) November 13, 2016
پنجاب شیعہ علماکونسل پنجاب کی درگاہ شاہ نورانی پر دھماکے کی مذمت،شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت November 13, 2016
پنجاب پی پی 78، الیکشن ٹربیونل ہائی کورٹ سے تکفیری گروہ کے سربراہ کے کاغذات مسترد ،سید سکندر گیلانی ایڈووکیٹ November 11, 2016
سندھ امید ہے کہ گورنرسندھ سعید الزماں کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان قائم کر نے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے شیعہ علماء کونسل سندھ November 11, 2016
سندھ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر منصوبوں پر کام جاری November 10, 2016