پنجاب الشیخ ابراہیم زکزکی کی گرفتاری،کارکنوں کی فوج کے ہاتھوں شہادت کی مذمت، اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کی تنظیموں ، او آئی سی سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری December 15, 2015
پنجاب پارہ چنار اور نائیجیریا میں ہونے والی ظلم و بربریت کی سخت مذمت کرتے ہیں،اس معاملے میں مسلمان ممالک کی خاموشی پہ گہری تشویش کا اظہار کرتی ہوں۔سیدہ سدرہ نقوی December 15, 2015
خیبرپختونخواہ پارا چنار عید گاہ کباڑ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں علامہ محمد رمضان توقیر December 15, 2015
پنجاب شیعہ علما ء کونسل پاکستان کا ایک اہم اجلاس علامہ عارف حسین واحدی کی زیرصدارت راولپنڈی میں منعقد ہوا جس میں صوبائی/ علاقائی صدور سمیت اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اراکین نے شرکت کی December 13, 2015
خیبرپختونخواہ پارا چنار عید گاہ کباڑ بازار میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ علامہ حمید حسین امامی December 13, 2015
پنجاب جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی آرگنائزرسیدہ سدرہ نقوی کی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید سبطین حیدر سبزواری سے ملاقات۔ December 3, 2015
خیبرپختونخواہ حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر خصوصی تعاون اورپر امن انعقاد پر کوہاٹ انتظامیہ کاشکریہ ادا کرتے ہیں ۔علامہ حمید حسین امامی December 3, 2015
پنجاب نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں جلوس و مجالس میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے، علامہ عارف واحدی December 3, 2015
پنجاب زائرین کو زبردستی پاکستان ہاؤس میں رکھ کر5ہزار زائرین سے چارجزکے نام پر 100 روپے کے حساب سے پانچ لاکھ وصول کئے گئے۔ November 30, 2015
پنجاب جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان کی مرکزی عہدیداران نے گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن کا دورہ کیا۔ November 30, 2015
خیبرپختونخواہ ژوب میں علاقہ بنگش اورکزئی تیرہ کے مومنین زائرین کو جلد از جلد بحفاظت ایران روانہ کی جائے ۔شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی November 20, 2015
پنجاب نیشنل اےکشن پلان اور ضرب عضب کے باوجو دپشاور میں ٹارگٹ کلنگ حکومت کےلئے کھلا چیلنج ہیں ، علامہ عارف واحدی قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں ، مرکزی جرنل سکٹری شیعہ علما کونسل November 20, 2015
گلگت بلتستان گلگت میں جے ایس او کے سابق ڈویژنل صدر برادر عابد رضا کی بلا جواز گرفتاری پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہیں وفا عبّاس November 18, 2015
پنجاب طلباء تنظیموں کے مقابلے کا میدان تعلیمی میدان ہونا چاہیے (عبداللہ رضا، ڈویژنل صدر جے ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن) November 16, 2015
پنجاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کا حکومت کو زائرین کی آمد و رفت میں رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ زائرین کے مسائل کو فوری اور مستقل حل کرنے کی ضرورت ہے ،وزیر داخلہ کو خط تحریر،علامہ عارف حسین واحدی November 16, 2015
پنجاب تیزی سے ترقی کرتے اس دور میں ہماری اولین ترجیح تعلیم ہونی چاہیے(عبداللہ رضا، ڈویژنل صدر جے ایس او پاکستان) November 13, 2015
پنجاب سیرت ثانیہ ء زہرا سلام اللہ علیھا ہمارا قیمتی اثاثہ ہے ۔ کردار سیدہ ؑ زینب اپناتے ہوئے طالبات کی ذہنی و فکری تربیت کریں گے۔(مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی November 13, 2015
سندھ جو لوگ ممبر حسینی پر اکر بےدینی کی باتیں کرتے ہیں حسینی جوان ان لوگوں کو برداش نہیں کرینگےحجت السلام علامہ شیخ شبیر میثمی November 2, 2015
گلگت بلتستان ارباب اقتدار گلگت بلتستان کے آئینی حیثیت کا جلد تعین کرئے۔ ( علامہ سید محمد عباس رضوی صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان November 2, 2015
یوم دفاع: پاکستان دفاعی لحاظ سے مضبوط، اب معاشی و داخلی استحکام کی ضرورت ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد نقوی
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے تحت بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب اسلام آباد میں منعقد قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت