خیبرپختونخواہ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی زندگی بر صغیر پاک و ہند بالخصوص پاکستان کے مسلمانوں کے اتحاد کی مقدس جدوجہدسے عبارت تھی۔ August 8, 2014
پنجاب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت کیخلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے موسلا دھار بارش کے باوجود اقوام متحدہ کے آفس سرینا ہوٹل کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا August 7, 2014
پنجاب ملک اس وقت کسی احتجاج یا انقلابی اور آزادی مارچ کا متحمل نہیں ، مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیا جانا چاہیے قائد ملت جعفریہ August 6, 2014
پنجاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کا اعلان August 6, 2014
پنجاب بردار نیر کاظمی کے دورہ جات، بستی سرائی میں مومنین کے اسرار پر شیعہ علما کونسل کا یونٹ قائم August 6, 2014
ملک بھر سے شہید قائد کی ساڑھے چارسالہ خدمات سے بڑھ کر ان کی شہادت کی تاثیرزیادہ ہے ،شہید کی شہادت سے قوم بیدارہوئی،علامہ سید سجادحسین کاظمی August 6, 2014
ملک بھر سے جہاں آج ہم اپنے روحانی باپ علامہ عارف حسین الحسینی کے فراق میں غمزدہ ہیں وہیں خداوند متعال کی عنایت پر شاکر ہیں کہ آج بھی ان کی روحانی سوچ علامہ سید ساجد علی نقوی کی شکل میں زندہ ہے ، سید ناصر عباس انقلابی August 6, 2014
سندھ شیعہ علما کونسل کراچی ملیر سفارت خانہ یونٹ کی جناب سے یوم انھدام جنت البقیع کے خلاف احتجاج August 5, 2014
سندھ میرا مطالبہ ہے ان لشکروں(جھنگوی ) کے خلاف جنہوں نے شیعہ شناخت کر کر کے بسوں سے اتار اتار کر مارا، ہزارہ برداری کو شیعہ شاخت کر کے مارا انکے خلاف آپریشن کیا جائے قائد ملت جعفریہ August 3, 2014
ملک بھر سے سی ویو ساحل پر درجنوں قیمتی جانوں کا ضیاع سنگین سانحہ ہے،امدادی ٹیمیں لاپتہ افراد کی تلاش کے کام کو تیز ترکریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان July 31, 2014
خیبرپختونخواہ شیعہ علما کونسل کے علامہ رمضان توقیر کا ڈیرہ اسمعیل خان میں عید کے بڑے اجتماع سے خطاب July 30, 2014
سندھ ٹنڈوالہیار میں بھی شیعہ علما کونسل ،جے ایس او اور جعفریہ یوتھ کی جانب سے مرکزی القدس ریلی کا انعقاد July 27, 2014
سندھ شیعہ علما کونسل پاکستان حیدرآباد کی جانب سے قدم گاہ مولا علی٘ سے پریس کلب تک القدس ریلی July 26, 2014
ملک بھر سے عالمی یوم القدس کے موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قراردادیں July 26, 2014
ملک بھر سے قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی اپیل پرشیعہ علماء کونسل کی ملک بھرمیں یوم القدس کی ریلیاں July 26, 2014
پنجاب قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر پورے ملک کی طرح ڈی جی خان میں بھی شیعہ علماء کونسل کی جانب سے القدس ریلی July 26, 2014
پنجاب شیعہ علما کونسل اسلام آباد کی جانب سے القدس ریلی اور ملی یکجہتی کونسل کے رہنماؤں کی شرکت July 26, 2014
پاکستان خطے میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے مسلمانوں کا باہمی اتحاد ضروری ہے قائد ملت جعفریہ